shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کا میک اپ کرنا

٭سوال ۱۴۱:۔ لڑکیوں اور عورتوں کے لیے چہرے کو صاف کرنا اور چہرے کے بالوں کو ختم کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟
آیات عظام امام، سیستانی مکارم و نوری :چہرے کو صاف کرنا اور چہرے کے بالوں کو ختم کرنا بغیر آرائش کے اشکال نہیں رکھتا ہے (لیکن یہ کام لڑکیوں کیلئے پسندیدہ نہیں ہے)۔(۱)
آیاتِ عظام بہجت و صافی:یہ کام بذات ِ خود ان کیلئے اشکال نہیں رکھتا ہے، لیکن چہرے کو نامحرم سے چھپانا ضروری ہے۔(۲)
آیات عظام تبریزی ، خامنہ ای ، فاضل ووحید: اگر زینت شمار ہو تو نامحرم مرد سے اسکو چھپانا واجب ہے۔(۳)

(حوالہ جات)
(۱) امام ، استفتاء ات ،ج۲، احکام ،حجاب ، س ۳۴، مکارم ، استفتا ات ، ج۱، س ۸۰۲، نوری ،استفتاء ات ج ۱، س ۴۹۱، سیستانی ، سیایت، زینت
(۲) صافی ، جامع الاحکام ،ج۲، س۱۶۸۲و ۱۶۸۳،دفتر :بہجت
(۳) خامنہ ای ،استفتاء ات ،س ۵۶۲، فاضل ،استفتاء ات ،ج۱،س ۱۷۰۸،و دفتر :خامنہ ای

Related Articles

Back to top button