shadi k ahkamکتب اسلامی
عقدِ مؤقت(متعہ)کا باطل ہونا
٭سوال ۱۹۰:۔عورت و مرد صیغہ مؤقت جاری کرتے ہیں اور ہمبستری کے بعد متوجہ ہوتے ہیں کہ ان کا عقد کسی جہت سے باطل تھا، کیا ان کا یہ کام زنا کے حکم میں آئے گا اور جو بچہ پیدا ہو گا کیا وہ نا مشروع ہے؟
تمام مراجع:ا س بات کے پیش نظر کہ مسئلے سے آگاہ نہ تھے ان کا عمل زنا نہیں ہو گا اور بچہ بھی حلال زادہ ہے اور اگر وہ اس موقتی زندگی کو جاری رکھنا چاہتے ہیں تو دوبارہ عقد کا صیغہ جاری کریں۔(ا)
(حوالہ)
(۱) مکارم ،استفتاء ات،ج۲، س۱۰۱۲،ج۲،س۶۳۴،وحید، منہاج الصالحین ، ج۳، عقد المتعۃ ، م۱۳۷۵، سیستانی ، منہاج الصالحین ، ج۳، م۲۳۳،تبریزی ،منہاج الصالحین ،ج۲،عقد المتعۃ وم ۱۳۷۵و ۱۳۷۶، امام ،تحریر الوسیلہ ،ج۲، النکاح ، المنقطع ، م۵و النسب ، م۲، صافی ، ہدایۃ العباد ،ج۲، النکاح المنقطع ،م۵، النسب ، م۲، دفتر:خامنہ ای ،خامنہ ای ، بہجت و فاضل