ahkam - e- rozaکتب اسلامی
جن صورتوں میں روزہ رکھنا واجب نہیں
٭سوال۹۹: اگر بیمار اس یقین کے ساتھ کہ روزہ اس کے لئے مضر ہے روزہ رکھ لے تو اس کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اگر روزہ رکھے توصحیح نہیں ہے اور اس کو چاہیے کہ ماہ رمضان کے بعد قضا کرے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، شرائط صحۃ الصوم السادس