shadi k ahkamکتب اسلامی

بہایی فرقہ کے ساتھ شادی

٭سوال۱۸۲:۔ کیا بہایی فرقے کی عورت کے ساتھ ازدواج مؤقت جائز ہے؟
تمام مراجع: نہیں، ان کے ساتھ دائمی اور مؤقت ازدواج جائز نہیں ہے۔ (۱)
وضاحت: بہایی فرقہ کفر کے حکم میں آتا ہے اور کافر کے ساتھ ازدواج، خواہ دائمی ہو خواہ مؤقت ،صحیح نہیں ہے۔

(حوالہ)
(۱)نوری ،تبریزی،فاضل ،بھجت، و سیستانی ، توضیح المسائل ،مراجع، م۲۳۹۷،وحید ، توضیح المسائل ،م ۲۴۶۱، خامنہ ای استفتاء ،س ۱۵۴ امام ،تحریر الوسیلہ ، ج۲،النکاح المنقطع ،م۳۱۳،مکارم ،استفتاء ات ج۲،س ۳۳

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button