shadi k ahkamکتب اسلامی

مشکوک سونا

٭سوال ا۳:۔ اگر شک ہو کہ سفید سونا جو بازار میں فروخت ہورہا ہے وہ عام سونے (حرام) کی جنس میں سے ہے یا نہیں، تو کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟
تمام مراجع: اگر واقعاًشک ہو جا ئے تو اس سے استفادہ کرنے میں اشکال نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)العروۃ الوثقی ، ج۱(لباس المصہ)م۲۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button