shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرو اطاعت
٭سوال۹۵:۔عقد نامہ میں عورت کا مہر اس صورت میں ذکر ہے ’’مقدار بیس مثقال سونا، بہ قیمت دس ہزار روپیہ ‘‘کیا مہر بیس مثقال سونا ہے، یادس ہزار روپے؟
تمام مراجع: مذکورہ فرض میں بیس مثقال سونا، شوہر کے ذمے ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) نوری ،استفتاء ات ، ج۱ ،س ۶۳۵، فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س ۱۴۸۴،امام ، استفتاء ات ،ج۳،احکام مہریہ،س ۷و دفتر تمام مراجع