shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کاغنا

٭سوال۱۰۹:۔عورت کی آوازو گانے پر کان دھرنے کا کیا حکم ہے؟
آیات ِ عظام صافی ،فاضل ، بہجت، امام ،وحیدو مکارم :اسکی آواز پر کان دھرنا اور غور سے سننا جائز نہیں ہے۔(۱)
آیا ت ِ عظام تبریزی ، سیستانی ، خامنہ ای و نوری: عورت کی آواز پر کان دھرنا اور غور سے سننا اگر غنا نہ ہو اور جنسی لذت اور شہوت ابھارنے کا باعث نہ ہو اور کسی مفسدہ کاموجب نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔(۲)
وضاحت: غنایعنی آواز کو اسطرح گھما پھرا کر گلے سے نکالنا جو طرب انگیز ہو اور لہو و گناہ کی محافل کے ساتھ مناسبت رکھتی ہو۔

(حوالہ جات)
(۱) صافی، جام الاحکام،ج۲،س ۱۶۷۱،فاضل ،جامع المسائل ،ج۱،س ۱۷۲۴،دفتر بھجت، امام ووحید ، مکارم ،استفتاء ات، ج۲، س ۷۰۹،ج۱،س ۵۲۶
(۲)تبریزی ، استفتاء ات،س۱۰۵۷و ۱۰۴۹و۱۰۷۵،سیستانی sistani.org(غناء)ش۶،خامنہ ای ،اجوبۃ الاستفتاء ات ، س ۱۱۴۵، نوری ج۱،س۴۴۴،ج ۲،س ۶۴۲و ۵۴۴و۵۲۹

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button