shadi k ahkamکتب اسلامی

عقدِمعاطاتی

٭سوال ۱۹۵:۔ کیا معاطاتی عقد اور نکاح بھی جائز ہے؟
مثال کے طور پر لڑکا لڑکی کو انگوٹھی پہنا دے اس نیت سے کہ وہ ایک دوسرے کے لیے میاں بیوی بن جائیں، صیغہ عقد پڑھے بغیر ؟
تمام مراجع:ازدواجِ معاطاتی درست نہیں ہے اور صیغہ پڑھنا ضروری ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) تبریزی ، صراط النجاۃ، ج۱، س ۱۴۷۹،صافی ،جامع الاحکام ، ج۲،س ۱۲۴۹، امام ،نوری ،فاضل و مکارم ،التعلیقات ، علی العروۃ ، باب العقد و احکامہ ، م۱،دفتر:سیستانی ، بہجت وحیدو خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button