ahkam - e- rozaکتب اسلامی

جن صورتوں میں روزہ رکھنا واجب نہیں

بیمار کا روزہ
٭سوال ۹۸: اگر روزہ رکھنے سے بیماری طویل ہوتی ہو تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
تمام مراجع : اسے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، شرائط صحۃ الصوم السادس

Related Articles

Back to top button