shadi k ahkamکتب اسلامی
عیسائی باپ کی اجازت
٭سوال۱۸۰:۔ کیا مسلمان لڑکی کے ساتھ شادی کے لیے اسکے عیسائی باپ کی اجازت شرط ہے؟
تما م مراجع: نہیں، کافر (اگرچہ باپ ہو) مسلمان لڑکی پر حق ولایت نہیں رکھتا ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) تبریزی ،صراط النجاۃ ،ج۱،س ۸۳۶، امام ، فاضل ، مکارم ،نوری، تعلیقات علی العروۃ ، اولیاء العقد۱۶، صافی ، ہدایۃ العباد ،ج۲،اولیاء العقد ،م ۳ا،دفتر ، وحید ،صافی ،وبہجت