ahkam - e- rozaکتب اسلامی
استمناء
٭سوال ۷۹ـ:استمنا کیا ہے؟
تمام مراجع : استمناء یہ ہے کہ انسان خودسے یا کسی دوسرے کے ذریعے سے ایسا کام کرے کہ جس سے منی خارج ہوجائے یہ عمل حرام ہے اورمنی خارج ہونے کی صورت میں غسل جنابت اس پر واجب ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، م۱۵۷۲،توضیح المسائل ،م ۱۵۸۰۰،اوردفتر خامنہ ای