shadi k ahkamکتب اسلامی

بغیر مہر کے نکاح

٭سوال ۸۲:۔اگر کوئی مرد اپنی بیوی کا مہراداکرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو کیا ان کا یہ عقد باطل ہے؟
تمام مراجع: عقد صحیح ہے اور مرد کو چاہیے کہ مہر ادا کرے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع ،م۲۴۴۶، نوری ، توضیح المسائل ،م۲۴۴۲، وحید، توضیح المسائل

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button