shadi k ahkamکتب اسلامی
ماہانہ عادت کے بغیر طلاق
٭سوال ۲۳۶:۔ ایسی عورت کی طلاق کا حکم کیا ہے جو رحم بند کروانے اور سرجری کے عمل کیوجہ سے ماہانہ عادت نہیں رکھتی؟
تمام مراجع: آخری ہمبستری کے تین ماہ کے بعد ، طلاق کا صیغہ جاری کرنا چاہیے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، ۲۵۰۷، وحید ،توضیح المسائل ،م۲۵۷۱