shadi k ahkamکتب اسلامی

صیغہ والی عورت کی عدت

٭سوال ۲۱۲:۔ ایک شخص نے ایک مدت کیلئے ایک عورت کے ساتھ عقدِ مؤقت کیا اور اسکے ساتھ ہمبستری کی ، پھر مد تِ عقدختم ہونے کے بعد، دوبارہ اسکے ساتھ عقد ِ موقت کر لیا اور اس بار اسکے ساتھ نزدیکی نہ کی، کیا یہ عورت عقددوم ختم ہونے کے بعد ، عدت پوری کرے؟
تمام مراجع:ہاں، دوسرے شخص کے ساتھ ازدواج کے لیے ، عدت کو پورا کرے۔(۱)

(حوالہ )
(۱) وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،۱۳۱۱،خامنہ ای، استفتاء ،س ۱۶۳،تبریزی،منہاج الصالحین ،ج۲،م۱۳۱۱، سیستانی ، منہاج الصالحین ج۳،م۲۴۹،امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲،النکاح المنقطع،م۱۱،صافی ،ہدایۃ العباد،ج۲،النکاح المنقطع، م۱۱، نوری ،استفتاء ات،ج۲،س ۶۶۴، فاضل ،جامع المسائل ،ج۲،س ۱۲۵۵و دفتر :بہجت و مکارم

Related Articles

Back to top button