shadi k ahkamکتب اسلامی

مستقل لڑکی

٭سوال۷۰:۔کیا و ہ لڑکی جو اپناذریعہ معاش رکھتی ہے اور مستقل ہے، وہ اپنے باپ کی اجازت کے بغیر شادی کر سکتی ہے؟
امام: لڑکی کے باپ یا اداد کی اجازت ضروری ہے۔(۱)
آیاتِ عظام بہجت، تبریزی ، سیستانی ، صافی ،فاضل، مکارم و وحید: احتیاط واجب یہ ہے کہ لڑکی باپ یاداداکی اجازت کے ساتھ شادی۔(۲)
(حوالہ جات)
(۱) توضیح المسائل مراجع ، م۲۳۷۶
(۲) توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۷۶، تبریزی ۔ منہاج الصالحین ،ج۲،م۱۲۳۷، وحید، توضیح المسائل ۲۴۴۰و خامنہ ای ، استفتاء ،س ۸۳۵

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button