shadi k ahkamکتب اسلامی
بغیر مہر کے نکاح
٭سوال۸۳:۔اگر عقد ِ ازدواج جاری ہوتے وقت اس قدر مہر مقرر ہو کہ مرد جانتا ہے کہ اسکی ادائیگی اسکے لیے ممکن نہ ہو گی تو کیا یہ عقد باطل ہے؟
تمام مراجع: نہیں عقد صحیح ہے اور جو مہر مقرر ہواہے وہ عورت کو اداکرے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)دفتر تمام مراجع