shadi k ahkamکتب اسلامی

شوہر دار عورت

٭سوال ۲۱۵:۔ جب کسی عورت کے ساتھ دائمی یا مؤقت ازدواج کرے اسوقت معلوم ہو جائے کہ شوہر دار ہے تو اسکا کیا حکم ہے؟
تما م مراجع : عقد باطل ہے اور اس سے جدا ہو جا ئے اور طلاق کی بھی ضرورت نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) العروۃ لوثقی ،ج۲النکاح ، فسل ۱۱، السابعہ و الثامنہ

Related Articles

Back to top button