shadi k ahkamکتب اسلامی

غیرباکرہ کا نکاح

٭سوال ۷۶:۔اگر اس اعتقاد کے ساتھ کہ لڑکی کنواری ہے اسکے ساتھ شادی کرے پھرعقد کے بعد معلوم ہو کہ اسکی بکارت ختم ہو گئی ہے، کیا عقد صحیح ہے؟کیا مہر میں سے کچھ کم ہو گا؟
تمام مراجع: ہاں عقد صحیح ہے اور کنواری و غیر کنواری لڑکی کے مہر میں جو فرق ہوتا ہے اسکے ہم شان اور ہم مانند کو مد ِ نظر رکھتے ہو ئے اسی نسبت سے اسکے مہر سے کم کیا جا ئے، بعنوانِ مثال اگر اس لڑکی کا مہر ۱۰۰ڈالر ہے اور اسکی ہم شان کنواری لڑکی کا مہر ۸۰ڈالر ہے اور اسکی ہم شان غیر کنواری لڑکی کا مہر ۶۰ڈالر ہے اس صورت میں شوہر اپنی بیوی کو ۷۵ ڈالر دے سکتا ہے۔(۱)

(حوالہ )
(۱) وحید منہاج الصالحین ،ج۳،م۲۸۵، امام ،تحریر الوسیلہ ،ج۲، العیوب ، م۱۶، صافی، ہدایۃ العباد ،۲، العیوب، م۱۷،دفتر:بہجت
خامنہ ای ، فاضل ، مکار م و نوری

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button