ahkam - e- rozaکتب اسلامی

روزہ دار کا استمناء کرنا

٭ سوال۸۰: اگر کوئی شخص ماہ رمضان میں اپنے روزہ کو عمداً استمناء سے باطل کرے تو اس کا کیاحکم ہے؟
تمام مراجع ( خامنہ ای ، سیستانی اورصافی کے علاوہ) قضا کے علاوہ احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ کفارہ جمع( ۶۰روزے اور۶۰مسکین کو کھانا کھلائے) بھی دے ۔(۱)
صافی : قضا کے علاوہ ضروری ہے کہ کفارہ جمع( ۶۰روزے اور۶۰ مسکین کو کھانا کھلائے) دے۔(۲)
خامنہ ای ، سیستانی : قضا کے علاوہ کفارہ بھی ہے اوراحتیاط مستحب یہ ہے کہ کفارہ جمع(۶۰رزے اور۶۰مسکین کا کھانا) بھی دے ۔(۳)

(حوالہ جات)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۶۶۵،نوری ،توضیح المسائل ، م۵۸۰،اوردفتر خامنہ ای ،
(۲)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۶۶۵
(۳)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۶۶۵،خامنہ ای ، اجوبۃ الا ستفتاء ات، س۷۸۵،

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button