ahkam - e- rozaکتب اسلامی

روزہ کا معنی

٭سوال ۳:صوم(روزہ) لغت اوراصطلاح میں کسے کہتے ہیں؟
صوم(روزہ)لغت میں ہرچیز سے پرہیز اوراپنے آپ کو روکنے کے معنی میں ہے اور’’فقہ کی اصطلاح میں اس سے مراد اذانِ صبح سے لے کر اذانِ مغرب تک قربت خدا کی نیت سے آٹھ چیزوں سے پرہیز کرنا‘‘۔(ا)

(حوالہ)
(۱)۔کھانا اورپینا، جماع،ا ستمناء کرنا،خدا ورسولؐ اورآئمہؑ پر جھوٹ باندھنا ، غبار غلیظ کا حلق تک پہنچانا، پورے سر کا پانی میں ڈبونا، جنابت وحیض اورنفاس کی حالت میں اذان صبح تک باقی رہنا، حقنہ کرنا، قے کرنا

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button