ahkam - e- rozaکتب اسلامی

حاملہ عورت

٭سوال۱۱۰ : ایسی حاملہ عورت کا روزہ رکھنا ،جو نہیں جانتی کہ روزہ بچہ کے لئے نقصان دہ ہے کہ نہیں، اس کاحکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اگر روزہ کے اثر سے بچے کو ضرر کا خوف ہو تو اس کو روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، ۱۷۲۸، العروۃ الوثقی ، ج۱،فصل ۱۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button