shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرمتعیّن کرنے کا حق
٭سوال ۸۰:۔مہر مقررو معیّن کرنا کس کا حق ہے؟ کیا لڑکی کا حق ہے یا والدین کا؟
تمام مراجع:شرعی لحاظ سے مہر کو مقرر ومتعیّن کرنا لڑکی کا حق ہے، لیکن مشاورت کرنا اور والدین و اقربا کے احترام کا خیال رکھنا بہت پسندیدہ اور اچھافعل ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، فسل فی المہر، م۱۲، صافی ، ہدایۃ العباد،ج۲، فسل فی المہر،م۱۲،سیستانی ، منہاج الصالحین،ج۳، م۲۹۶، وحید، منہاج الصالحین ، ج۳، م۱۳۶۰،تبریزی ، منہاج الصالحین،ج۲،۱۳۶۰ودفتر:بہجت، خامنہ ای ،فاضل ،نوری و مکارم