shadi k ahkamکتب اسلامی
جہیزکی خریداری
مردوں کے لیے سونے کا استعمال
٭سوال ۲۷:۔مردوں کا زرد سونے کے ساتھ زینت کرنے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: سونے کا استعمال ، جیسے سونے کی زنجیر کو گلے میں لٹکانا ، انگوٹھی پہننا اور سونے کی گھڑی کا استعمال کرنا مرد کے لیے حرام ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۸۳۲،نوری،توضیح المسائل ، م ۸۳۳،خامنہ ای، اجوبۃ الاستفتاء ات ،س ۴۴۴،وحید، توضیح المسائل ،م ۸۳۸