ahkam - e- rozaکتب اسلامی
مستحب روزہ اور جنابت
سوال ۱۵۸: ۔ میں نے مستحب روزہ رکھا ہوا ہے اور میرا دوست مجھے کھانے کی دعوت دیتا ہے ، اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے ؟
تمام مراجع : مستحب ہے کہ اپنے روزہ کو افطار کرلیں (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، اقسام الصوم ، م ۲