shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح متعہ کا صیغہ

٭سوال ۱۸۹:۔ اگر ایک مرد ایک بیوہ عورت کے ساتھ عقد ِ مؤقت کرنا چاہتا ہے وہ صیغہ کس طرح پڑھے؟
تمام مراجع :مہر اور زمان ِ عقد معیّن کرنے کے بعد مرد ،عورت کی وکالت کرتے ہو ئے کہے ’’اَنْکَحْتُ مُوَکَّلَتیٖ (اسکے بعد عورت کا نام ذکر کرے)’’َ نَفْسیٖ فِی الْمُدَّۃِ الْمَعْلُومَۃِ عَلَی الْمَھْرِ الْمَعْلوم ‘‘ پھر اپنی طرف سے کہے ’’قَبِلْتُ النَّکاحَ لِنَفْسیٖ ‘‘

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button