ahkam - e- rozaکتب اسلامی
دوائی کھانا
٭سوال ۱۰۵ : ایسی بیماری جس میں ہر روز دن میں چند گولیاں کھانی لازم ہیں جب کہ اس حال میں اس کے لئے روزہ رکھنا نقصان دہ نہیں ہے کیا چند گولیاں کھانے سے روزہ باطل ہوجائے گا؟
تمام مراجع : ہاں! اس کا روزہ باطل ہو جائے گا۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔دفتر تمام مراجع عظام