Ikhlaq o falsifa e ahkamکتب اسلامی
منگیترکے ساتھ سیر
سوال۵۲:جس منگیتر کے ساتھ ابھی تک نکا ح نہیں ہواکیا اسکے ساتھ سیرپرجا سکتے ہیں ؟
تمام مراجع: جب تک شرعی عقد (نکاح)نہ ہو جا ئے جا ئز نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) مکا رم استفتا ء ات ج ۲ م، س ۱۰۹۵، اور دفتر سب مراجع