shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح متعہ کی مدت

٭سوال۲۰۱:۔ کیا عقدِ مؤقت کی مدت ختم ہو نے سے پہلے جائز ہے کہ ازدواج دائم کا صیغہ پڑھا جائے؟
تمام مراجع: نہیں،یہ کام جائز نہیں ہے بلکہ مرد کو چاہیے کہ پہلے عقد ِ مؤقت کی باقی ماندہ مدت عورت کو بخش دے، اسکے بعد دائمی عقد کا صیغہ جاری کرے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) امام ،تحریر الوسیلہ ،ج۲، النکاح المنقطع ، م۱۱،صافی ،ہدایۃ العباد ، ج۲،النکاح المنقطع، م۱۱،تبریزی، منہاج الصالحین ،ج۲، م۱۳۱۱، دفترتمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button