ahkam - e- rozaکتب اسلامی
کفارہ اور ثقافتی امور
سوال ۱۴۶: ۔ کیا کفارہ روزہ کو فرہنگی و ثقافتی امور میں ، جشن شادی میں اور اس کی مثل امورمیں خرچ کیا جا سکتا ہے ؟
تمام مراجع : نہیں ، روزہ کاکفارہ ان امور میں خرچ کرنا جائز نہیں ہے اور ضروری ہے کہ اس سے فقیروں کو کھانا کھلائے (۱)۔
(حوالہ)
(۳) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، فیما تعلیق بالکفارہ ، م ۲۴