shadi k ahkamکتب اسلامی
طلاق کا صیغہ
٭سوال ۲۳۰:۔ طلاق کا صیغہ کس طرح پڑھا جا ئے گا؟
تما م مراجع: اگر شوہرطلاق کا صیغہ پڑھنا چاہتا ہے ، تو کہے ’’زوجتی (بیوی کانام ) طالق ‘‘ اور اگر دوسرے کو وکیل بنائے تو وکیل کہے’’زوجۃ موکلی(عورت کا نام ) طالق‘‘۔(۱)
وضاحت: البتہ اگر عورت مشخص ہے تو صیغہ میں اسکا نام ذکرکرنا ضروری نہیں ہے۔
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، ۲۵۰۸، وحید، توضیح المسائل ،م۲۵۷۲