shadi k ahkamکتب اسلامی
نکاح کے وکیل
٭سوال ۴۰:۔کیا خود مرد ،عورت کی طرف سے وکیل بن کر عقد پڑھ سکتا ہے؟
تمام مراجع: ایساکر سکتا ہے۔(ا)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع،م ۲۳۶۷،نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۶۳،وحید ، توضیح المسائل ۲۴۳۱ دفتر : خامنہ ای