shadi k ahkamکتب اسلامی

موسیقی کی محافل

٭سوال۱۱۰:۔مبتذل سازوں(حرام موسیقی)سے عورتوں کی محافل ِ شادی میں استفادہ کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : حرام موسیقی کا سننا، اگرچہ عورتوں کی محافل ِ شادی میں ہو جائز نہیں ہے۔(۱)
وضاحت: موسیقی اور غنا، دو چیزیں ہیں، جو چیز عورتوں کی محافل ِ و مراسم شادی میں جائز شمار کی گئی ہے، وہ عورت کا غنا اور آواز نکالنا ہے لیکن لہو ی موسیقی ہر حال میں اور ہر وقت حرام ہے۔

(حوالہ)
(۱) امام، تحریر الوسیلہ ، ج۱، م۱۳، خامنہ ای، اجوبہ ،س۱۱۳۴،بہجت،توضیح المسائل ،مستفرقہ ،م۲۰، وسلیۃ النجاۃ ،ج۱،م۱۴۴۹،فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س۹۹۷، سیستانی ، منہاج الصالحین ج۲،م۲۰،وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،م۱۷،تبریزی ، استفتاء ات ،۱۰۵۷ والتلیقہ علی، منہاج الصالحین ، المکاسب المحرمہ،م۱۷،مکارم ،استفتاء ات، ج۱، س ۵۲۸، صافی ، ہدایۃ العباد، ج۱،م۱۶۹۸و جامع الاحکام،ج۲، س ۱۵۸۵،،دفتر :نوری

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button