ahkam - e- rozaکتب اسلامی

مستحب روزہ کو توڑنا

سوال ۱۵۹: ۔ کیا مستحب روزہ کو توڑناو باطل کرنا جائز ہے ؟
تمام مراجع : ہاں، کوئی اشکال نہیں ہے لیکن ظہر کے بعد مکروہ ہے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، اقسام الصوم ، م ۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button