ahkam - e- rozaکتب اسلامی

حاملہ عورت

٭سوال۱۱۱: جو عورت حمل میں بچہ کو دودھ پلانے کی وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہیں رکھ سکتی اور ان کی قضا آئندہ سال تک نہیں رکھ سکتی کیا اس کی قضا کا حکم ساقط ہوجائے گا اورمریض والا حکم اس کے لیے ہے؟
تمام مراجع : نہیں ! جس وقت وہ طاقت پیدا کر لے گی اس وقت ضروری ہے کہ ان روزوں کی قضا کرے اورمریض والاحکم نہیں رکھتی۔(۱)

(حوالہ )
(۱)۔بھجت، وسیلۃ النجاۃ ، ج۱، م۱۱۵۷، مکارم ، استفتاء ات ، ج۲، س۴۴۳،خامنہ ای ، اجوبہ الاستفتاء ات، س۷۴۷،اوردفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button