ahkam - e- rozaکتب اسلامی
بینائی کی کمزوری
٭سوال۱۰۳ : میری آنکھیں کمزور ہیں اورمجھے خدشہ ہے کہ روزہ میرے لئے نقصان دہ ہے کیا میں روزہ کو ترک کرسکتا ہوں ؟
تمام مراجع : اگر نقصان کا خوف عقلائی ہے تو آپ پر روزہ واجب نہیں ہے اوراگر آئندہ ماہ رمضان تک بیماری موجود رہے تو قضا بھی واجب نہیں ہے فقط ہر روزے کے بدلے میں ۷۵۰گرام گندم یا جو یا آٹا کفارہ کے عنوان سے فقیر کو دیں۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۷۰۳،۱۷۴۴