shadi k ahkamکتب اسلامی
طلاق کی شرائط
٭سوال ۲۲۹:۔ طلاق صحیح ہونے کی شرائط بیان کریں؟
طلاق صحیح ہونے کی شرائط درج ذیل ہیں۔
۱۔ خاص صیغہ (لفظ) کی ضرورت ہے۔
۲۔ قدرت کی صورت میں صحیح عربی زبان میں ہو۔
۳۔ عورت حیض و نفاس کے خون سے پاک ہو (مگر خاص موارد میں)
۴۔ کم از کم دوعادل افراد کی موجودگی میں انجام پائے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، ۲۴۹۹ و ۲۵۰۸