ahkam - e- rozaکتب اسلامی
گُردوں کے مریض کا روزہ
٭سوال ۱۰۱: ایک شخص گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے اوراس سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مسلسل پانی اورجو س پئے اس کے روزہ کا حکم کیا ہوگا؟
تمام مراجع : اگرجگر کی بیماری سے بچنے کے لئے پورے دن میں پانی یا اس جیسی دیگر چیزوں کا استعمال ضروری ہے تو اس پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔خامنہ ای ، اجوبۃا لاستفتاء ات، س۷۵۶، تبریزی، استفتاء ات، س۶۴۶،صافی ، جامع الاحکام ، ج۱، س۴۸۵،دفتر تمام مراجع