ahkam - e- rozaکتب اسلامی
عورت کا چیک اَپ
٭سوال۹۴:حاملہ عورت کا روزہ کی حالت میں لیڈی ڈاکٹر سے اپنا معائنہ کرواناکہ جس میں ہاتھ کو رحم میں داخل کرنا ضروری ہے،کیا روزہ کو باطل کردیتا ہے؟
تمام مراجع : نہیں،روزہ کو باطل نہیں کرتا ۔(۱)
(حوالہ )
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲،المفطرات م۸