shadi k ahkamکتب اسلامی
بیوی کی بہن
٭سوال ۲۱۳:۔ کیا بیوی کی بہن کے ساتھ عقد ِ موقت جائز ہے؟
تما م مراجع: نہیں، جب تک وہ عورت اسکے عقد میں ہے اس وقت تک اسکی بہن کے ساتھ ازدواج نہیں کر سکتا ،خواہ عقدِ دائم ہو یا مؤقت۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۹۰،وحید، توضیح المسائل ،م۲۴۵۴و نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۸۶ و خامنہ ای ، استفتاء ،س ۷۰۸