ahkam - e- rozaکتب اسلامی

قرآن غلط پڑھنا

٭سوال ۹۷: اگر قرآن نہ جانتے ہو ئے غلط پڑھے یا حدیث کو ماہ رمضان میں بھولے سے غلط پڑھے تو اس کے روزہ کا حکم کیا ہے ؟
تمام مراجع : روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن اسے قرآن اورحدیث کو صحیح پڑھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔(۱)

(حوالہ جات)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، المفطرات الخامس

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button