ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بیوی کے ساتھ پیارو محبت کرنا

٭سوال نمبر۹۱ : خواتین سے روزہ کی حالت میں اپنے شوہر کے ساتھ ملاعبہ کرنے کی وجہ سے پانی خارج ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے کیا اس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع : مذکورہ ترشحات پاک ہیں اورروزہ کو باطل نہیں کرتی۔(۱)

(حوالہ)
(۱)العروۃ الوثقی ، ج۱، مستحبات غسل الجنابۃ ، م۶

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button