shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرکا ارث
٭سوال ۱۰۱:۔اگر شوہر فوت ہو جائے اور اسکا کوئی مال و دولت نہ ہوتوکیا عورت اپنا مہر شوہر کے والد یا والدہ سے طلب کر سکتی ہے؟
تمام مراجع: نہیں، عورت حق نہیں رکھتی کہ وہ اپنا مہر شوہر کے خاندان والوں سے لے چونکہ مہر ایساقرض ہے جو شوہر کے ذمے ہے۔(۱)
وضاحت: اگر شوہر کے علاوہ کسی نے مہر کو اپنے ذمے لیا ہو تو وہ ضامن ہے اور عورت کو چاہیے کہ وہ اس سے طلب کر ے۔
(حوالہ)
(۱)تمام مراجع