shadi k ahkamکتب اسلامی
خواست گاری کی اجازت
٭سوال۷ا:۔کیا عاقل و بالغ لڑکی و لڑکا اپنے خاندان والوں کو اطلاع کئے بغیر شادی کے لیے آپس میں بات چیت کر سکتے ہیں اورپھر بعد میں اپنے خاندان والوں کو خبر کردیں؟
تمام مراجع:شادی کا ارادہ ظاہر کرنا اور پیغام دینا اور عقد سے پہلے گفتگو کرنا اگر اس میں کوئی مفسدہ نہ ہو اور بغیر لذت کے ارادے سے ہو اور گناہ میں مبتلا ہونے کا خدشہ بھی نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۷۶،مکارم ، استفتاء ات، ج ۱،فاضل ، جامع المسائل ،ج ۱،س ۱۷۱۹،نوری ، توضیح المسائل ، م ۲۳۷۲، وحید،توضیح المسائل ،م ۲۳۸۵