ahkam - e- rozaکتب اسلامی

روزہ دار کا محتلم ہونا

٭سوال۷۱: اگر کوئی شخص نماز صبح کے بعد محتلم ہو اورغروب تک غسل نہ کرے کیا اس کے روزہ میں اشکال پیدا ہوگا؟
تمام مراجع : نہیں ضروری نہیں کہ فوراً غسل کرے اوراس کا روزہ صحیح ہے لیکن نماز کے لئے ضروری ہے کہ غسل کرے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م ۱۶۳۲اوروحید،توضیح المسائل ، م۱۶۴۰

Related Articles

Back to top button