ahkam - e- rozaکتب اسلامی

روزہ دار کا محتلم ہونا

٭سوال۷۰: جس جوان کومعلوم ہوکہ اگر دن میں سوئے گاتو اسے احتلام ہوجائے گاکیا ماہ رمضان میں دن کے وقت سو سکتا ہے؟
تمام مراجع :جی ہاں! چاہے تو دن کو سو سکتا ہے اگر چہ جانتا ہو کہ نیندمیں محتلم ہوجائے گا اوراس کار وزہ صحیح ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۵۹۰، وحیدتوضیح المسائل ، ۱۵۹۸، دفتر خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button