Nasihatenکتب اسلامی

حالت توبہ کی حفاظت

سوال ۱۹:۔ کیا کریں کہ توبہ کے بعد دوبارہ آلودہ نہ ہوں ؟
اپنی حفاظت و مرُاقبت کریں، مراقبت یعنی اپنی حفاظت کرنا، رقیب، رقبہ سے مشتق ہے، جس کا معنی تنی ہوئی گردن ہے جوشخص امتحانات میں سر اٹھاتا ہے تاکہ دیکھے کہ کوئی نقل نہ کر رہا ہو، اسے رقیب کہا جاتاہے، اپنے رقیب رہو، یعنی ہمیشہ گردن کھینچ کر دیکھو کہ کون آپ کے پیچھے آ رہا ہے، کون تمہاری جگہ پر بیٹھنا چاہتا ہے، شیطان آیا یا فرشتہ، اگر خدا نہ کرے انسان لغزش کرے تو ایسا نہیں کہ ہمیشہ کے لیے محروم ہو، خداوندِمتعال اس کی توبہ قبول کرتا ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button