ahkam - e- rozaکتب اسلامی
دھواں اور بخارات
٭سوال۵۸: حمام میں بخارات جو سانس کے ذریعے اندر جاتے ہیں اس میں
روزہ دار کے لئے کیا حکم ہے؟
تمام مراجع : حمام میں پانی کے بخارات روزہ کو باطل نہیں کرتے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، الفصل الخامس ،توضیح المسائل مراجع ، م۱۶۰۵،فاضل ، جامع الاحکام ،ج۱،س۵۵۱