shadi k ahkamکتب اسلامی
منگنی کے دوران
٭سوال ا۲:۔کیا اپنی منگیتر جو کہ ابھی نا محرم ہے(لیکن محرم ہونا قطعی ہے)اسکے قدوقامت پر نگاہ کرنا جائز ہے؟
تما م مراجع:نہیں،نا محرم منگیتر اور دوسری عورتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل ،مراجع م،۲۴۳۳، العروۃ الوثقی ،ج۲،النکاح،م ۲۶، وحید توضیح المسائل ،م ۲۴۴۲،توضیح المسائل ،م ۲۴۲۹