ahkam – e- roza

مہمان کا فطرہ

سوال ۱۸۸: اگر مہمان اپنا فطرہ خود دے تو کیا میزبان سے ساقط ہو جائے گا ؟ تما م مراجع : اگر میزبان کی اجازت سے اس کی طرف سے اپنافطرہ دیا ہے تو میزبان سے ساقط ہو جائے گا (۱) (حوالہ) (۱) ۔ تبریزی ، استفتا ء ات ، س ۷۸۲ ، فاضل ، جامع المسائل ، ج ۱ ...

مزید پڑھیں »

مہمان کا فطرہ

سوال ۱۸۷: ۔ عید الفطر کی رات اذان مغرب کے بعد مہمان آجائے تو اس کا فطرہ کس کے ذمہ ہے ؟ تمام مراجع ( سیستانی کے علاوہ ) : اس کا فطرہ میزبان کے ذمہ نہیں ہے (۱)۔ سیستانی : اگر اس کے زیر کفالت شمار ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر اس کا فطرہ میزبان پر واجب ...

مزید پڑھیں »

بیوی کا فطرہ

سوال ۱۸۶: ۔ اگربیو ی گھر کے اخراجات پورے کرنے کی خاطرشوہر کی مدد کرے تو اس کا فطرہ کون دے گا ؟ تمام مراجع : اگربیوی شوہر کی کفالت میں شمار ہو تو ضروری ہے کہ شوہراگر طاقت رکھتا ہو تو اپنا اور بیوی کا فطرہ دے اور اگربیوی شوہر یا کسی اور کی کفالت میں نہ ہو تو ...

مزید پڑھیں »

بیوی اور بچے کا فطرہ

سوال ۱۸۵ : ۔ باپ زکوٰۃِفطرہ نہیں دیتا ، اس صورت میں بچوں اور بیوی کی ذمہ داری کیا ہے ؟ تمام مراجع ( سیستانی اور مکارم کے علاوہ ) : ان پر ذمہ داری نہیں ہے اورلازم نہیں ہے کہ وہ فطرہ دیں (۱)۔ سیستانی اور مکارم : احتیاط واجب یہ ہے کہ اگر قدرت رکھتے ہیں تو خود ...

مزید پڑھیں »

جنین کا فطرہ

سوال ۱۸۴ : ۔ جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ، کیا اس کابھی زکوٰۃفطرہ دیا جاتاہے ؟ تمام مراجع : جو بچہ ماں کے پیٹ میں ہے ، اس کی زکوٰۃِفطرہ دینا واجب نہیں ہے مگر یہ کہ وہ عید فطر کی رات سے پہلے پیدا ہو جائے (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، زکوٰۃالفطرۃ ...

مزید پڑھیں »

نافرمان عورت کا فطرہ

سوال ۱۸۳: ۔ جو عورت اپنے شوہر کی اطاعت نہیں کرتی ہے ،کیا اس کی زکوٰۃفطرہ شوہر کے ذمہ نہیں ہے ؟ تمام مراجع : نہیں، ضروری ہے کہ شوہر اس کی طرف سے زکوٰۃفطرہ دے مگر یہ کہ وہ کسی اور کے زیر کفالت ہو (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، زکوٰۃالفطرۃ ، الفصل الثانی ...

مزید پڑھیں »

رخصتی سے پہلے کا فطرہ

سوال ۱۸۲ : ۔ جس لڑکی کا عقد ہو چکا ہو ، اس کا فطرہ کس کے ذمہ ہے ؟ تمام مراجع : اگر باپ کے زیر کفالت ہے تو اس کا فطرہ باپ کے ذمہ ہے (۱) (حوالہ) (۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۰۸

مزید پڑھیں »

طالب علم کا فطرہ

سوال ۱۸۱: ۔ جوطالب علم ہاسٹل میں رہتا ہے اور یونیورسٹی سے (پیسے دیئے بغیر) کھانا کھاتا ہے اس کی زکوٰۃ ِفطرہ کس کے ذمہ ہے ؟ تمام مراجع ( صافی ، مکارم اور نوری کے علاوہ ) : خود اس پر واجب ہے اور اگر مالی امکان نہ رکھتا ہو تو اس سے ساقط ہے (۱)۔ نوری : فرض ...

مزید پڑھیں »

طالب علم کا فطرہ

سوال ۱۸۰: ۔ جو طالب علم ہاسٹل میں رہتا ہے ، کیا اس پر بھی زکوٰۃفطرہ واجب ہے ؟ تمام مراجع : اگر اس کے اخراجات ماں اور باپ دیتے ہیں تو ان کے زیر کفالت شمار ہو گا اور اس کی زکوٰۃفطرہ بھی ان کے ذمہ ہے اور اگر طالب علم مستقل ہے تو خوداس پراپنی زکوٰۃ فطرہ دینا ...

مزید پڑھیں »

فطرہ کا معنی

سوال ۱۷۹: ۔ ’’فطرہ‘‘ کا لفظ زکوٰۃفطرہ میں کس مناسبت سے آیا ہے ؟ فطرہ کے لغت میں چند معانی بیان ہو ئے ہیں جن میں سے اہم ترین خلقت اور اسلام ہیں اور اصطلاح میں وہ زکوٰۃہے جس کو ہر مسلمان خود اور اپنے زیر کفالت افرادکی طرف سے مستحق کو دیتا ہے۔ اس کی ادائیگی کا وقت ماہ ...

مزید پڑھیں »