ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بیوی کا فطرہ

سوال ۱۸۶: ۔ اگربیو ی گھر کے اخراجات پورے کرنے کی خاطرشوہر کی مدد کرے تو اس کا فطرہ کون دے گا ؟
تمام مراجع : اگربیوی شوہر کی کفالت میں شمار ہو تو ضروری ہے کہ شوہراگر طاقت رکھتا ہو تو اپنا اور بیوی کا فطرہ دے اور اگربیوی شوہر یا کسی اور کی کفالت میں نہ ہو تو ضروری ہے کہ خود زکوٰۃفطرہ ادا کرے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، زکوٰۃالفطرہ ، الفصل الثانی ، م ۳

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button